🎉 Up to 70% Off Selected ItemsShop Sale
HomeStore

Nukhbatus Saheehain

Product image 1

Nukhbatus Saheehain

بچوں کو مٹھائی کا ٹکڑا دیجیے تو وہ کتنے خوش ہوتے ہیں اور اپنی پیاری پیاری اداؤں سےآپ کی محبت کا کتنا خوشگوار صلہ دیتے ہیں۔ محبت و شفقت کا یہی طریقہ بچوں کی تربیت کے لیے بر سرِ کار لایئے۔ انھیں چمکاریئے۔ اپنے پاس بٹھایئے اور اللہ کے آخری رسول اور نبی محمد ﷺ کی حدیثیں سنایئے۔ مدرسے یا اسکول جانے والے بچوں کو تین دن میں کم سے کم ایک حدیث ضروری اد کرایئے۔ اس کے معنی اور مفہوم واضح کیجیے۔ پھر اس پر عمل کی اہمیت، فضیلت اور افادیت بتایئے۔ ان پر اچھی طرح روشن کر دیجیے کہ ہمارے راہبر اعظم صرف محمد ﷺ ہی ہیں۔ اللہ کے حکم اور رسول اللہ ﷺ کی سنتوں پر عمل کرنے سے دنیا میں عزت اور سرفرازی ملتی ہے اور آخرت میں جنت کے سدا بہار باغ عطا کیے جاتے ہیں۔ صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی احادیث کا یہ منتخب گلدستہ علم و عمل کی شمعیں فروزاں کرنے کے لیے ہی شائع کیا گیا ہے۔ یہ تحفہ اپنے بچوں کو بھی دیجیے اور عزیز و اقارب کے بچوں کو بھی پیش کیجیے۔ ان شاء اللہ ! خیابانِ حدیث کا یہ مقدس تحفہ آپ کے گھروں میں اسلام کی صالح تہذیب کا اُجالا کردے گا۔

$3.03
Nukhbatus Saheehain
$3.03

Description

You may also like

Thumbnail 1

What Is The Holy Qur'An & How To Recite It? As It Was Revealed Upon The Prophet Muhammad صلى الله عليه وسلم

$10.05

Thumbnail 1

Tafsir Ahsanul Bayan Part 30 (E.P)

$2.50

-70%
Thumbnail 1

Tafsir As Sa’Di Part-1, 2 & 3

$12.55

$3.77

Thumbnail 1

Glorious Quran Part 1 -S/C

$1.49

-70%
Thumbnail 1

Interpretation Of The Meanings Of The Noble Qur'An In The English & Urdu Language

$19.94

$5.98

-70%
Thumbnail 1

Study The Noble Qur'An Word For Word - 3 Volumes Set

$37.69

$11.31

-70%
Thumbnail 1

Interpretation Of The Meanings Of The Noble Qur'An In The English Language - 9 Volumes Set

$101.76

$30.53

Thumbnail 1Thumbnail 2

Interpretation Of The Meanings Of The Noble Qur'An In The English Language - Reader Big

$27.49

Thumbnail 1

Tafsir Ibn Kathir Part 30

$8.77

Thumbnail 1

Interpretation Of The Meanings Of The Noble Qur’an In The English Language – Deluxe Golden 4 Color

$45.24

-70%
Thumbnail 1Thumbnail 2

Study The Noble Qur'an Word For Word - 3 Volumes Set Colour

$68.42

$20.53

-70%
Thumbnail 1

Interpretation Of The Meanings Of The Noble Qur'An In The English Language Without Arabic - H/C

$6.81

$2.04